Umrah Guidance Videos عمرہ کی تمام تفصیلات اور رہنمائی


پہلی بار عمرہ کے لیے جانے والوں کے لیے عمرہ گائیڈنس ویڈیوز سلسلہ بہت جلد آنے والا ہے۔ جس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ:
ٹریول ایجنٹ کتنے قسم کے ہوتے ہیں۔ اور ان کے پیکجز کا کیا سسٹم ہوتا ہے۔
کون سی فلائٹ کا انتخاب کریں۔
کون سے ہوٹل کا انتخاب کریں۔
کون کون سی چیزیں لازما اپنے ملک سے لے کر جائیں۔
سعودیہ میں کھانے کا کیا سسٹم ہے۔
وہاں لوکل سفر کے لیے گاڑیوں کا کیا سسٹم ہے۔
وہاں خریداری میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
کیا آپ کسی ٹریول ایجنٹ کے بغیر خود ہی عمرہ پر جاسکتے ہیں؟ اگر جاسکتے ہیں تو اس کا کیا طریقہ کار ہے۔؟
اس کے علاوہ احرام باندھنے کے طریقے سے لے کر عمرہ کرنے کا مکمل طریقہ کار۔

Advertisements

جنریشن ایک کیا ہے۔ What is a Generation X || Nukta Guidance


انسانوں کی مختلف جنریشن یعنی نسلیں ہیں ان میں سے انسانوں کی جنریشن ایکس بہت ہی قیمتی ہے۔ جنریشن ایکس کیا ہے؟ جنریشن ایکس کن لوگوں کو کہا جاتا ہے؟ اور جنریشن ایکس کیوں اتنی قیمتی ہے، یہ باتیں اس ویڈیو میں سمجھائی گئی ہیں۔

Generation X or Gen X is the demographic cohort following the baby boomers and preceding the Millennials. There are no precise dates for when Generation X starts or ends. Demographers and researchers typically use birth years ranging from the early-to-mid 1961s to the early 1981s. What is a Gen X and what is a millennial? It was discovered that millennials are less likely to strongly identify with the generational term when compared to Generation X or to the Baby Boomers, with only 40% of those born between 1981 and 1997 identifying as part of the Millennial Generation. Generation Y, or Millennials, typically thought of as those born between 1984 and 1996 Generation Z is composed of those born between 1995 and 2010, which means that the oldest are about 22 and are just entering the workforce. The media has focused a lot on millennials in recent years, but it’s time to turn some of the attention to the millennials’ future co-workers.
Generation #Nukta #نکتہ

Video Link

14 Habits of Highly intelligent people || How to Pakistan


چودہ ایسی نشانیاں یا علامات جو عام طور پر ذہین لوگوں میں پائی جاتی ہیں۔ اگر یہ باتیں آپ میں بھی ہیں تو یقینا آپ بھی ذہین ترین انسان ہیں۔

Video Link

Habits #Intelligent #Health

How many are the numbers of Earth || Are creatures on other planets? || Nukta Guidance


زمینوں کی تعداد کتنی ہے؟ کیا زمینیں سات ہیں؟ اگر زمینیں زیادہ ہیں تو کیا دوسری زمینوں پر بھی انسان یا ذی عقل مخلوقات آباد ہیں۔

Earth #Nukta #7earth

How many earth is it? إن الله خلق سبع أرضین فی کل أرض آدم کادمکم و نوح کنوحکم و إبرھیم کا إبراھیمکم و عیسی کعیسٰکم و نبی کنبیکم اللہ نے سات زمینیں پیدا کی ہیں، ہر زمین پر آدم ہے تمہارے آدم کی طرح، اور نوح ہے تمہارے نوح کی طرح، اور ابراہیم ہے تمہارے ابراہیم کی طرح، اور عیسی ہے تمہارے عیسیٰ کی طرح اور نبی ہے تمہارے نبی کی طرح۔ تحذیرالناس میں مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ نے اس روایت پر فرمایا ہے کہ اس قبول کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ الحديث الوارد في دعاء دخول القرية يرويه صهيب رضي الله عنه ، أَنَّ النَّبِىَّ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَرَ قَرْيَةً يُرِيدُ دُخُولَهَا إِلاَّ قَالَ حِينَ يَرَاهَا : ( اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظْلَلْنَ ، وَرَبَّ الأَرَضِينِ السَّبْعِ وَمَا أَقْلَلْنَ ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضْلَلْنَ ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا ذَرَيْنَ ، فَإِنَّا نَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ وَخَيْرَ أَهْلِهَا ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ أَهْلِهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا ) رواه النسائي في “السنن الكبرى” (5/256) والحاكم في “المستدرك” (1/614) وقال : هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه ، وابن خزيمة في صحيحه (4/150) ، وابن حبان في صحيحه (6/426) ، وحسنه الحافظ ابن حجر كما ذكره ابن علان في “الفتوحات الربانية” (5/145) ، وقال الهيثمي في “مجمع الزوائد” : (10/137) : رواه الطبراني في “الأوسط” وإسناده حسن . وحسنه الشيخ ابن باز في “مجموع الفتاوى” (26/46) ، وصححه الألباني في “السلسلة الصحيحة” (رقم/2759)

How many are the numbers of Earth || Are creatures on other planets? || Nukta Guidance