Ishat e Islam Dunya mein Islam Kion kar Phela By Maulana Habib ur Rahman اشاعت اسلام دنیا میں اسلام کیوں کر پھیلا


Read Online

Download (10MB)
Link 1      Link 2

Advertisements

Sunnat e Nabvi [S.A.W] Jadeed Sciencei Tehqiqat ki Roshni mein By Muhammad Anwar Memon سنت نبویؐ جدید سائنسی تحقیقات کی روشنی میں


Vol 01     Vol 02     Vol 03

SUNNAT_E_NABVI_JADEED_SCIENCEI_TEHQIQAT_KI_ROSHNI_MEIN_VOL_01_0000

Download Link 1
Vol 01(14MB)     Vol 02(13MB)
Vol 03(13MB)

Download Link 2
Vol 01(14MB)    Vol 02(13MB)
Vol 03(13MB)

Susti aur Kahili ka Elaj By Shaykh Dr. Nasir Bin Sulaiman Al Umar سستی اور کاہلی کا علاج


Read Online

SUSTI_AUR_KAHILI_KA_ELAJ_0000

Download (6MB)
Link 1      Link 2

کتاب: الفتور (عربی)۔
تالیف: الشیخ الدکتور ناصر بن سلیمان العمر

اردو ترجمہ بنام: سستی اور کاہلی کا علاج
مترجم: مولانا ضیاء الرحمٰن چترالی

عربی کتاب کے لیے کلک کریں

Naseem e Hidayat k jhonkay


نسیم ہدایت کے جھونکے

Read Online

Naseem-Hidayat-Ke-Jhonke-1

Download

مظفر نگر/ جامعہ امام ولی اللہ اسلامیہ پھلت کی مسجد میں ایک خوبصورت نشست کا اہتمام کیا گیا اور اس میں داعی اسلام حضرت مولانا محمد کلیم صدیقی کی دو کتابوں کی رسم اجرا عمل میں آئ
پہلی کتاب نسیم ہدایت کے جھونکے(جلد ہشتم)اسلام قبول کرنے والے خوش قسمت انسانوں کی آپ بیتیاں۔اس موقع پر ماہنامہ ارمغان کے ایڈیٹر مولانا وصی سلیمان ندوی نے کہا کہ ارمغان کا اول دن سے یہ مشن رہا ہے کہ دعوتی ذہن رکھنے والے اہل قلم خصوصا حضرت داعی اسلام مولانا محمد کلیم صدیقی صاحب کی مختلف موضوعات کی دعوتی تحریروں کی اشاعت کے ساتھ ساتھ نسیم ہدایت کے جھونکے کے عنوان سے ہر ماہ اسلام قبول کرنے والی ایک شخصیت کے انٹرویو کا سلسلہ شروع کیا گیا جو توقع سے زیادہ مفید وکارگر رہا اور اس نے نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کے کئ ملکوں کی جامد فضا میں ارتعاش پیدا کردیا اور دعوت کی عملی کوششوں سے مربوط ہونے کے لئے راہ ہموار کی۔کتاب کا تعارف کراتے ہوئے مفتی محمد عاشق صدیقی ندوی نے کہا اس سے قبل اس کتاب کی 7 جلدیں شائع ہوچکی ہیں اور ایک جلد خواتین کے انٹرویوز پر بھی مشتمل ہے یہ تمام جلدیں ہندی زبان میں بھی دستیاب ہیں اور افادہ عام کی غرض سے الگ الگ اجزاء کی شکل میں مختلف ناموں سے بھی طبع ہوچکی ہیں۔محدث العصر شیخ محمد عوامہ مدینہ منورہ، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی،حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری اور حضرت مولانا سید محمد شاھد صاحب سہارنپوری مدظلھم کی تقریظات و تبصرہ کے ساتھ ساتھ حضرت داعی اسلام کا دعوت کے موضوع پر قیمتی مقدمہ موجود ہے۔250 صفحات پر مشتمل 27 نو مسلموں کی داستانیں اس کتاب کی زینت ہیں جس میں مردو خواتیں شامل ہیں۔
دوسری کتاب وفیات(سینے کے داغ )کی بھی رسم اجرا ہوئ جو ماہنامہ ارمغان میں شائع شدہ مختلف موقعوں پر لکھے گئے حضرت داعی اسلام کے رشحات قلم کا مجموعہ ہے.جس میں 35 مضامین شامل ہیں جن میں اہل اللہ و مشائخ بھی ہیں عالم و مصنف وادیب بھی ہیں یاران باصفاء اور خاندانی بزرگوں کے بھی تذکرے ہیں۔ارمغان کی اشاعت کے تقریبا دودرجن سالوں میں جن عظیم شخصیات نے داعی اجل کو لبیک کہا ان پر آپ کے تاثرات، ملاقاتیں، روابط کا ذکر ہے جنہیں خوبصورت قالب میں ڈھال کر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے اور ان کے تزکروں کو محفوظ کیا گیا ہے تاکہ آنے والی نسلیں ان کی شخصیات سے متعارف ہوں اور ان کی زندگیوں سے سبق لیں۔ اور ان میں سے ہر ایک کی عظمت شان کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔مرتب کتاب مفتی محمد روشن شاہ قاسمی نے واقف کرایا کہ دوسری جلد طباعت کے مرحلہ میں ہے جو ان شاء اللہ بہت جلد منظر عام پر آجائے گی۔
اساتذہ جامعہ و طلباءاور مہاراشٹر سے آئے ہوئے وفد نے پروگرام میں شرکت کی دونوں کتابوں کے مرتب مفتی محمد روشن شاہ قاسمی مہتمم دارالعلوم سونوری مہاراشٹر کو ان کے اس اہم کارنامے پر مہتمم جامعہ مولانا محمد طاہر ندوی اور اساتذہ جامعہ نے مبارکباد اور شکریہ کے کلمات ادا کئے