Maulana Tariq Jameel Secrets of life ● Biography ● How to Pakistan


مولانا طارق جمیل کی زندگی کے اہم راز اور حالات زندگی۔ مولانا کی ہدایت اور تبلیغ کی طرف آنے کا ذریعہ بننے والے نعیم الدین بنگالی کو اس ویڈیو میں دیکھیں۔

Biography #Tariq_Jameel
Advertisements

Masjid e Nabvi Men Yih Buzurg Hasti kon ● Saudi Visit Part 14 ● Umrah Guide ● Nukta Guidance


مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں اللہ کے ذکر میں مشغول یہ بزرگ ہستیاں کون ہیں ؟ مسجد نبوی میں افطاری کا اہتمام کیسے کیا جاتا ہے؟ مسجد نبوی میں ریاض الجنۃ کی صورتحال اور دیگر معلومات پر مبنی ویڈیو۔

Umrah #Wali #Nukta

سکول و مدرسہ میں بچوں پر تشدد


آئے روز ہم سنتے رہتے ہیں کہ آج فلاں سکول ٹیچر نے بچے پر تشدد کیا بچوں کو مارا پیٹا۔ آج فلاں مدرسے کے معلم اور استاد نے بچے کو بری طرح مارا پیٹا۔ ان مسائل کا حل کیا ہے ؟ اس ویڈیو میں اساتذہ کو ایک رہنمائی دی گئی ہے۔
#Teacher #Student #Nukta

Online Teaching Fraud Exposed by Nukta Guidance


آن لائن قرآن ٹیچنگ کے لیے سٹوڈنٹ فروخت کرکے فراڈ کرنے والا گروہ بے نقاب۔ اس ویڈیو میں جانیے آن لائن سٹوڈنٹ فروخت کے نام پر کس طرح فراڈ کرکے لوگوں کو لوٹا جاتا ہے۔؟
دیگر ویڈیوز کے لنک
آن لائن ٹیچنگ کا مکمل طریقہ: پارٹ1 https://youtu.be/SFXNvtWDSE4
پارٹ2: https://youtu.be/MwI4TQzwRvI
سٹوڈنٹ کا حصول: https://youtu.be/-giOxIK8tqA
سٹوڈنٹ کی فروخت: https://youtu.be/kZsVoC18l04
فیس بک پر سٹوڈنٹ کی تلاش: https://youtu.be/muqzyA4ZIzk
موبائل پر سکرین شیئر کریں: https://youtu.be/WPF6dqlnurI

Online #Teaching #Nukta

Roza e Rasool ka Androoni Manzar ● Nukta Guidance


روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اندرونی منظر کیسا ہے۔ روضہ رسول کے اندر کی صفائی اور خدمت کون سرانجام دیتا ہے۔ روضہ رسول کی صفائی کے دوران حاصل ہونے والی مٹی کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے۔ کتنے دنوں بعد صٖفائی ہوتی ہے۔ پچھلے چودہ سو سال میں روضہ رسول یعنی قبر مبارک کی زیارت کس کس نے کی۔

Travel Agent’s Fraud ► Cheat ► Lying ►Umrah Guide ► Nukta Guidance


عمرہ زائرین کو ٹریول ایجنٹ کس طرح فراڈ، دھوکے، اور جھوٹ بھول کر پھنساتے اور لوٹتے ہیں، عمرے پر جانے سے پہلے کیسے اس فراڈ سے بچا جاسکتا ہے۔؟

بن اسحاق ٹریول اینڈ ٹورز ڈاھرانوالہ ضلع بہاولنگر

Nukta Guidance,نکتہ,Idea,Guidelines,Tricks,Tips,Syed Abdulwahab Sherazi,travel agent,travel agency,travel & tours,Travel & Tourism Services,Tourism umrah packages,Hajj & Umrah,umrah guide,Umra Services,Umrah visa information,visit visa,Tourism & Visit,visa saudi arabia,Makkah visit,tourism,tour & travels,saudi visit,Umrah Guidance,Travel agent fraud,ٹریول ایجنٹ فراڈ,Fraud,Cheat,Lying,Bin Ishaq Travel & Tours,بن اسحاق ٹریول