سکول و مدرسہ میں بچوں پر تشدد


آئے روز ہم سنتے رہتے ہیں کہ آج فلاں سکول ٹیچر نے بچے پر تشدد کیا بچوں کو مارا پیٹا۔ آج فلاں مدرسے کے معلم اور استاد نے بچے کو بری طرح مارا پیٹا۔ ان مسائل کا حل کیا ہے ؟ اس ویڈیو میں اساتذہ کو ایک رہنمائی دی گئی ہے۔
#Teacher #Student #Nukta

Advertisements

سام سنگ نے پاکستانیوں کو چونا لگا دیا


سام سنگ نے پاکستانیوں کو چونا لگا لیا۔ کیا سام سنگ اے سیون خریدنا چاہیے یا نہیں۔ اے سیون میں کیا کیا خامیاں اور خوبیاں ہیں۔ خریدنے سے پہلے جانیے اس ویڈیو میں: https://youtu.be/aCKERSBmgcI

Real Qurani Wazaif Dolat mand hone ka wazifa


یہاں دیکھیں

قرآن کا اصل وظیفہ کیا ہے۔ جس کے لیے قرآن نازل ہوا، اس اصل وظیفے کو بہت کم لوگ جانتے ہیں، اکثر چھپاتے ہیں۔
As-Salaam-Alaikum Brothers & Sisters – JazakAllahu Khair for visiting the Channel, Don’t Forget to Like, Share and Subscribe, in sha ALLAH