سکول و مدرسہ میں بچوں پر تشدد


آئے روز ہم سنتے رہتے ہیں کہ آج فلاں سکول ٹیچر نے بچے پر تشدد کیا بچوں کو مارا پیٹا۔ آج فلاں مدرسے کے معلم اور استاد نے بچے کو بری طرح مارا پیٹا۔ ان مسائل کا حل کیا ہے ؟ اس ویڈیو میں اساتذہ کو ایک رہنمائی دی گئی ہے۔
#Teacher #Student #Nukta

Advertisements

Online Teaching Fraud Exposed by Nukta Guidance


آن لائن قرآن ٹیچنگ کے لیے سٹوڈنٹ فروخت کرکے فراڈ کرنے والا گروہ بے نقاب۔ اس ویڈیو میں جانیے آن لائن سٹوڈنٹ فروخت کے نام پر کس طرح فراڈ کرکے لوگوں کو لوٹا جاتا ہے۔؟
دیگر ویڈیوز کے لنک
آن لائن ٹیچنگ کا مکمل طریقہ: پارٹ1 https://youtu.be/SFXNvtWDSE4
پارٹ2: https://youtu.be/MwI4TQzwRvI
سٹوڈنٹ کا حصول: https://youtu.be/-giOxIK8tqA
سٹوڈنٹ کی فروخت: https://youtu.be/kZsVoC18l04
فیس بک پر سٹوڈنٹ کی تلاش: https://youtu.be/muqzyA4ZIzk
موبائل پر سکرین شیئر کریں: https://youtu.be/WPF6dqlnurI

Online #Teaching #Nukta

How many are the numbers of Earth || Are creatures on other planets? || Nukta Guidance


زمینوں کی تعداد کتنی ہے؟ کیا زمینیں سات ہیں؟ اگر زمینیں زیادہ ہیں تو کیا دوسری زمینوں پر بھی انسان یا ذی عقل مخلوقات آباد ہیں۔

Earth #Nukta #7earth

How many earth is it? إن الله خلق سبع أرضین فی کل أرض آدم کادمکم و نوح کنوحکم و إبرھیم کا إبراھیمکم و عیسی کعیسٰکم و نبی کنبیکم اللہ نے سات زمینیں پیدا کی ہیں، ہر زمین پر آدم ہے تمہارے آدم کی طرح، اور نوح ہے تمہارے نوح کی طرح، اور ابراہیم ہے تمہارے ابراہیم کی طرح، اور عیسی ہے تمہارے عیسیٰ کی طرح اور نبی ہے تمہارے نبی کی طرح۔ تحذیرالناس میں مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ نے اس روایت پر فرمایا ہے کہ اس قبول کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ الحديث الوارد في دعاء دخول القرية يرويه صهيب رضي الله عنه ، أَنَّ النَّبِىَّ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَرَ قَرْيَةً يُرِيدُ دُخُولَهَا إِلاَّ قَالَ حِينَ يَرَاهَا : ( اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظْلَلْنَ ، وَرَبَّ الأَرَضِينِ السَّبْعِ وَمَا أَقْلَلْنَ ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضْلَلْنَ ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا ذَرَيْنَ ، فَإِنَّا نَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ وَخَيْرَ أَهْلِهَا ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ أَهْلِهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا ) رواه النسائي في “السنن الكبرى” (5/256) والحاكم في “المستدرك” (1/614) وقال : هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه ، وابن خزيمة في صحيحه (4/150) ، وابن حبان في صحيحه (6/426) ، وحسنه الحافظ ابن حجر كما ذكره ابن علان في “الفتوحات الربانية” (5/145) ، وقال الهيثمي في “مجمع الزوائد” : (10/137) : رواه الطبراني في “الأوسط” وإسناده حسن . وحسنه الشيخ ابن باز في “مجموع الفتاوى” (26/46) ، وصححه الألباني في “السلسلة الصحيحة” (رقم/2759)

How many are the numbers of Earth || Are creatures on other planets? || Nukta Guidance

Question Answer About Yajooj Majooj | Prediction | Nukta Guidance || Urdu


یاجوج ماجوج ویڈیوز سلسلے کے تحت آپ کے کیے جانے والے سوالات اعتراضات کے جوابات اس ویڈیو میں دیے گئے ہیں۔ ان شاء اللہ اس ویڈیو کو دیکھ کر یاجوج ماجوج کا صحیح اور درست تصور آپ کو سمجھ آجائے گا۔یاجوج ماجوج انسان ہی ہیں کوئی اور مخلوق نہیں ہیں۔ چائنی بھی یاجوج ماجوج کی اولاد ہیں،

Yajooj #Nukta #Gog_Magog
Question Answer About Yajooj Majooj | Prediction | Nukta Guidance || Urdu

Are the China People Yajooj Majooj.? || Gog Magog || Nukta Guidance


پاکستان میں لاکھوں چینی باشندوں کے لیے نئے شہر کی تعمیر شروع ہوچکی ہے۔ کیا لاکھوں چینیوں کا پاکستان میں آنا یاجوج ماجوج کے آخری ریلے کا آنا تو نہیں۔؟

Are Polio Drops Dangerous || the Fact of Polio Vaccine || Nukta Guidance


پولیو کے قطروں کی اصل حقیقت کیا ہے۔ کیا یہ نقصان دہ ہیں۔؟ کیا پولیو کے قطرے پلانا جائز اور حلال ہے یا پولیو کے قطرے حرام ہیں۔؟ پولیو ویکسین کی حقیقت جانیے اس ویڈیو میں۔

polio #vaccine #Nukta
Are Polio Drops Dangerous || the Fact of Polio Vaccine || Nukta Guidance

Yom e Ashoora Muharram ul Haram ki Barakat o Fazail || 10 Muharram Ka Wazifa


محرم الحرام میں ایک ایسا عمل جس سے پورے سال رزق میں برکت اور وسعت ہوتی ہے۔ محرم کا ایسا عمل جس سے تمام امراض اور بیماریوں سے حفاظت ہوتی ہے۔ محرم کا ایسا سرمہ جس سے آنکھوں کو شفا ملتی ہے۔ محرم کی ایسی فضیلت جس سے ایک سال کے گناہ معاف ہوتے ہیں:


ویڈیو لنک: https://youtu.be/vBEaCOl1JIo
#Muharram #wazaif