Prediction About Imran Khan 2018 to 2023


عمران خان کے دور حکومت میں کیا کیا ہوگا؟ اہم شخصیت کی جانب سے سولہ پیشن گوئیاں۔

یہاں دیکھیں

 

Advertisements

برائلر چکن یعنی فارمی مرغی چالیس دن میں اتنی موٹی کیسے ہوجاتی ہے۔؟


برائلر چکن یعنی فارمی مرغی چالیس دن میں اتنی موٹی کیسے ہوجاتی ہے۔؟ یہ وہ اہم سوال ہے جو شاید آپ کے ذہن میں نہ پیدا ہوا ہو، لیکن میں نے عملی طور پر تجربہ کرکے ان خدشات کو ثابت کردیا جو عام طور پر فارمی مرغی کے بارے کیے جاتے ہیں۔
اس تجربے کو آپ بھی دیکھیں، یہ حقیقت ہے جو پولٹری فارم کے بارے میں کہی جاتی ہے کہ وہ مرغیوں کو خطرناک فیڈ دیتے ہیں جس سے ان کی گروتھ غیر فطری طریقے سے بڑھنا شروع ہوجاتی ہے۔
فارمی مرغی کے قاتلانہ نقصانات

ویڈیو یہاں دیکھیں۔


the Pti People Broke the Legs of the Donkey People of Pti Donkey Hit


مزید ویڈیوز کے لیے چینل وزٹ کریں

پی ٹی آئی والوں نے ظلم کی انتہاء کردی۔ ایک بے زبان گدھے پر پہلے نواز لکھا اور پھر اسے ڈنڈوں سے مار مار کر ٹانگیں توڑ دیں اور لہو لہان کردیا۔
ہماری سیاست میں بیہودگی کے ساتھ ساتھ بیوقوفی بھی آچکی ہے۔ کبھی کوئی لیڈر قوم کو گدھا کہتا ہے تو کبھی کوئی بے غیرت کہتا ہے۔ کبھی کوئی طوائفوں کی اولاد کہتا ہے تو کوئی کیا گالی دیتا ہے۔ نشانے پر صرف عوام ہے، گالی دینے والا پی ٹی آئی کا ہو یا نون لیگ کا، نشانہ عوام ہی بنے ہوئی ہے۔ اب پاکستانی عوام کو فیصلہ کرلینا چاہیے کہ ایسے بیہودہ لیڈروں کا انتخاب ہم نے نہیں کرنا۔
The PTI People broke the legs of the donkey

MQM leader Saleem Shahzad Passes away | Story of MQM founding member Saleem Shahzad


ایم کیو ایم کا لیڈر سلیم شہزاد جو ہزاروں انسانوں کا قاتل تھا، کس بے بسی کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہوا اس کی پوری کہانی اس ویڈیو میں دیکھیں

یہاں کلک کریں۔

Imran Khan Nay Qabar Ko Sajda Kr Dia | Prostrate on the Grave


عمران خان کا دعویٰ تھا: ایاک نعبد وایاک نستعین۔ لیکن الیکشن جیتنے کے لیے کچھ بھی کرنے کے اعلان کے بعد قبروں پر سجدے کرنا بھی شروع کردیے ہیں۔ ہم عمران خان کے اس مشرکانہ عمل کی قطعا حمایت یا خاموشی نہیں اختیار کرسکتے۔ اس لیے جتنا ہو سکے اس ویڈیو کو شیئر کریں ۔ جو شخص صرف وزارت عظمیٰ کے حصول کے لیے اپنا ایمان بیچ سکتا ہے اس کے لیے اپنی کرسی بچانے کے لیے ملک بیچنا کوئی مشکل نہیں۔

ویڈیو یہاں دیکھیں:

Imran Khan Set an Example for All Muslim Rulers


یہاں دیکھیں

عمران خان نے تمام مسلمان حکمرانوں کے لیے اچھی مثال قائم کردی۔

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے ساتھ عمرہ کی ادائیدگی کے لیے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں۔ یہاں یہ بات نہایت ہی قابل تعریف ہے کہ ان کی اہلیہ مکمل پردہ میں ہیں۔ عمران خان سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر اس بات کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی کہ ان کی اہلیہ نے مکمل شرعی پردہ میں عمرہ ادا کیا۔ اور عمرہ کے علاوہ بھی وہ کبھی کھلے چہرے کے ساتھ میڈیا کے سامنے نہیں آئیں۔ اللہ کرے ہمارے ملک کی تمام خواتین اسی طرح شروعی پردہ کرنے والی بن جائیں

kargal war | SPY CHRONICLES Asad Durani


یہاں دیکھیں

کارگل جنگ کی حقیقت کس کی ضد پر شروع ہوئی۔ جنرل اسد درانی کی کتاب کا اہم باب

kargal war | SPY CHRONICLES Asad Durani


یہاں دیکھیں

کارگل جنگ کی حقیقت کس کی ضد پر شروع ہوئی۔ جنرل اسد درانی کی کتاب کا اہم باب

وہ لوگ جنہوں نے خود اپنی موت کی پیشنگوئی کی اور پھر وہ اسی طرح درست ثابت ہوئی۔


عجیب و غریب ویڈیو یہاں دیکھیں۔

کراچی شہر میں جگہوں اور علاقوں کے عجیب اور فنی نام


یہاں دیکھیں:

Previous Older Entries

ماہانہ فہرست

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | Dars e Nizami Books | besturdubooks.net

QURAN ACADEMY ISLAMABAD

The aim of Quran Academy Islamabad is to disseminate and propagate the Knowledge and Wisdom of The Holy Qur’an on a vast scale and at highest intellectual level so as to achieve the revitalization of Faith among the Muslims.

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

VOICE OF PAKISTAN

Columns and Poetry of Farooq Darwaish

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

Nukta313

نکتہ

Online Free Books

Urdu & English Islamic Ebooks Library | PDF & Audio Format | Online Quran institute | Learn Online Quran from Qualified Tutor | e quran academy & school

SCHOOL OF QURAN ONLINE

We Teach All Over The World Almost all islamic Subjects Online. Specially Quran Reading, Tajveed, Memorization، Qur'an Translation

%d bloggers like this: