Ameer ko Naseehat karny k Adaab اولوالامر یعنی امیر یا صاحب منصب یا علماء کو نصیحت کرنے کے آداب


Read Online

Download

امیر کو نصیحت کرنے کے آداب

تحریر سید عبدالوہاب شیرازی

Advertisements

Who is in Bermuda 🔵 Part 4 | Reality of #Bermuda Triangle and Devil Sea Explained


برمودا تکون یا شیطانی سمندر میں کون ہے؟ وہ کون سی امریکی شخصیت ہے جس نے دجال سے ملاقات کی؟
سمپ سنز کارٹون پر ویڈیو کا لنک: https://youtu.be/qLd3lnp9trc

What is #UFO 🔵 Part 3 | Reality of #Bermuda Triangle and Devil Sea Explained


اڑن طشتری پاکستان اور انڈیا میں دیکھی گئیں ہیں۔ کب کہاں اور کیسے یہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔ اڑنا طشتریاں کئی بار پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی پرواز کرتی رہتی ہیں۔

Reality of #Bermuda Triangle and Devil Sea Explained | Part 2 | UFO


جدید سائنس کے کچھ طبقات کا کہنا ہے کہ برمودا میں 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی ہیں جس کی زد میں نہ صرف بحری بلکہ ہوائی جہاز بھی آجاتے ہیں۔ لیکن اس منطق کو اس لیے قبول نہیں کیا جاسکتا کہ اگر ایسا ہوتا تو اب تک ساری دنیا اس کو تسلیم کر چکی ہوتی کیونکہ یہ معمول کی بات ہے کہ جہاز کسی طوفان کی زد میں آگیا۔ پھر جہازوں کا کچھ نہ کچھ ملبہ وغیرہ بھی مل جایا کرتا لیکن یہاں ایسا کچھ نہیں۔ آج تک کسی جہاز کا ملبہ نہیں ملا۔ اور یا ملا تو صحیح سلامت جہاز ملا لیکن بغیر سواریوں کے۔
اس ساری صورتحال سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ وہاں کچھ نادیدہ قوتیں ہیں۔ یہ نادیدہ قوتیں فری میسن ، ایلومناتی تحریکوں کے انسان بھی ہوسکتے ہیں جو شیاطین کی مدد سے وہاں ڈیرے لگائے ہوئے باقی دنیا سے ٹیکنالوجی میں 200 سال آگے جارہے ہیں، اور دنیا پر حکمرانی کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ جس کے لیے کسی مناسب وقت کا انتظار ہے اور دنیا پر اپنی دھاک بٹھانے کا کام جاری رکھا ہوا، اس بات کو ہم اپنی آنے والی ایک اور ویڈیو میں دلائل کے ساتھ تفصیلا آپ کے سامنے پیش کریں گے۔

Reality of Bermuda Triangle and Devil Sea Explained | Part 1 | ship disappeared in Bermuda


شیطانی سمندر، برمودا تکون اور اڑن طشتریاں یعنی (یوایف او) ایسے موضوع ہیں جو آپ مختلف انداز میں سنتے اور پڑھتے چلے آرہے ہوں گے۔ افسانوی قصے خوفناک داستانیں ناقابل یقین واقعات تاریخی شہادتیں ان سب کو اس طرح گڈمڈ کردیا گیا ہے کہ پڑھنے والا کسی صحیح نتیجے پر نہیں پہنچ پاتا۔لیکن ہم نے کوشش کی ہے کہ چند ویڈیوز میں یہ سربستہ راز آپ کے سامنے کھول کر رکھ دیا جائے

ویڈیو یہاں دیکھیں:

Sura Yaseen Men Chupa Khazana | Quran ka Asal Wazifa


سورہ یٰس کا ایسا وظیفہ جو آپ کو اتنی دولت دے جو کبھی ختم نہ ہو۔ بل گٹس بھی حسرت سے آپ کو دیکھتا ہی رہ جائے گا۔

ویڈیو یہاں دیکھیں

 

Real Qurani Wazaif Dolat mand hone ka wazifa


یہاں دیکھیں

قرآن کا اصل وظیفہ کیا ہے۔ جس کے لیے قرآن نازل ہوا، اس اصل وظیفے کو بہت کم لوگ جانتے ہیں، اکثر چھپاتے ہیں۔
As-Salaam-Alaikum Brothers & Sisters – JazakAllahu Khair for visiting the Channel, Don’t Forget to Like, Share and Subscribe, in sha ALLAH

قرآن کا اصلی وظیفہ جو کوئی نہیں بتاتا


قرآن کا اصل وظیفہ کیا ہے۔ جس کے لیے قرآن نازل ہوا، اس اصل وظیفے کو بہت کم لوگ جانتے ہیں، اکثر چھپاتے ہیں۔

یہاں کلک کریں۔

Explanation of Quran by Khalid Mehmood Abbasi


دورہ ترجمہ قرآن 2017، مدرس: خالد محمود عباسی، بمقام پیہونٹ اسلام آباد،
زیر اہتمام تنظیم اسلامی

ماہانہ فہرست

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | Dars e Nizami Books | besturdubooks.net

QURAN ACADEMY ISLAMABAD

The aim of Quran Academy Islamabad is to disseminate and propagate the Knowledge and Wisdom of The Holy Qur’an on a vast scale and at highest intellectual level so as to achieve the revitalization of Faith among the Muslims.

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

VOICE OF PAKISTAN

Columns and Poetry of Farooq Darwaish

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

Nukta313

نکتہ

Online Free Books

Urdu & English Islamic Ebooks Library | PDF & Audio Format | Online Quran institute | Learn Online Quran from Qualified Tutor | e quran academy & school

SCHOOL OF QURAN ONLINE

We Teach All Over The World Almost all islamic Subjects Online. Specially Quran Reading, Tajveed, Memorization، Qur'an Translation

%d bloggers like this: