Yom e Azadi Pakistan 27 Ramazan


27 رمضان کو کون سا دن لوٹ کر آرہا ہے۔

امریکا کے بارے ایسی پیشنگوئی جو آپ نے اس سے قبل نہیں سنی ہوگی۔


Marka | Quranic illustrations Videos | Dr Israr Ahmed | Urdu Nukta نکتہ


Explanation of Quran by Khalid Mehmood Abbasi


دورہ ترجمہ قرآن 2017، مدرس: خالد محمود عباسی، بمقام پیہونٹ اسلام آباد،
زیر اہتمام تنظیم اسلامی

Shab E Barat Ki Haqiqat | Fazil | Islamic Solution | Urdu


شب برات کی حقیقت، اس رات کے حوالے سے پھیلائے جانے والی غلط فہمیاں۔

اللہ تعالی نے معافی کو کسی خاص رات میں بند نہیں کیا۔

ہر رات معافی کی رات ہے، ہر رات توبہ کی رات ہے۔ ہر رات عبادت کی رات ہے۔ جس بات کا حکم واضح طور پر قرآن اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عملی لائف میں موجود ہے اس حکم کو چھوڑ کر من گھڑت پیکج تلاش کرنا نری گمراہی اور ضلالت ہے۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو ہر رات تہجد پڑھتے تھے۔ قرآن رات کی عبادت کا ذکر کرتا ہے۔ قرآن و سنت میں توبہ کو کسی رات کے ساتھ نہیں باندھا۔۔

کیا صحابہ کرام کا یہی تصور تھا کہ سارا سال اپنی مرضی سے گزارو اور پھر کسی خاص رات میں حلوے اور کھانے تقسیم کر کے صلوۃ تسبیح پڑھ لو اور پھر اگلے سال کے لیے حرام خوری اور حرام کاری کی تیاری کر لو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو روزانہ ستر سے زائد مرتبہ استغفار کریں، ہر روز یا ہر ہفتے یا ہر مہینے صلوۃ تسبیح کی خواہش کریں اور ہم اسے کسی رات کے ساتھ خاص کر دیں۔ یاللعجب

#نکتہ

how to share your screen on android phone


موبائل کی سکرین شیئر کرنے کا طریقہ

Inpage to Unicode and Unicode to Inpage Converter Free Download


یونی کوڈ سے ان پیج اور ان پیج سے یونی کوڈ میں کنورٹر

How to Care Opuntia stricta Cactus


کیکٹس پلانٹ کی حفاظت کیسے کی جائے

یہ کیسے خراب ہوتا ہے۔

Inpage Complete Course in 30 minutes


ایک ہی ویڈیو میں ان پیج سیکھیں۔

HOW TO MAKE MOSQUITO REPELLENT LIQUID HOME MADE NON TOXIC NATURAL


مچھروں سے چھٹکارے کے لئے کمپنی کا لیکوڈ اور لوشن صرف دس روپے میں خود گھر میں تیار کریں۔

 

Previous Older Entries

ماہانہ فہرست

QURAN ACADEMY ISLAMABAD

The aim of Quran Academy Islamabad is to disseminate and propagate the Knowledge and Wisdom of The Holy Qur’an on a vast scale and at highest intellectual level so as to achieve the revitalization of Faith among the Muslims.

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

وائس آف پاکستان ۔ نوائے درویش

والعصر سے والناس کی تفسیر لکھوں گا

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

Nukta313

نکتہ

Online Free Books

Urdu & English Islamic Ebooks Library | PDF & Audio Format | Online Quran institute | Learn Online Quran from Qualified Tutor | e quran academy & school

SCHOOL OF QURAN ONLINE

We Teach All Over The World Almost all islamic Subjects Online. Specially Quran Reading, Tajveed, Memorization، Qur'an Translation

%d bloggers like this: