PM Imran Khan Speech in GHQ With Army 6 September 2018


وزیر اعظم عمران خان کی رات کو کی گئی تقریر مجموعی طور پر بہت عمدہ تھی۔ جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا خلاصہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق بھی بتایا اور دبے پسے ہوئے لوگوں کو اوپر اٹھانے کا طریقہ بھی۔

اس تقریر کی اہم بات یہ تھی کہ جی ایچ کیو میں منعقد اس تقریب میں فوجی ہیڈکواٹر کے اندر فوجی جرنیلوں کے سامنے ان کے منہ پر یہ بات بھی کہی کہ سابقہ پالیسی غلط تھی جس میں ہم نے غیروں (امریکا) کی جنگ لڑی اور اس سے ملک کو نقصان ہوا۔ آئندہ ایسا نہیں کرنا۔
مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں: https://youtu.be/gIUBzmdvoX8
۔۔
۔۔۔
 

#imran_Khan #GHQ #Youm_e_difa

Advertisements

Zulqarnain and Pakistan 🔵 Khalid Mehmood Abbasi


یہاں دیکھیں

ذوالقرنین کا دور اور پاکستان۔ کیا ذوالقرنین کا دور پاکستان پر آئے گا۔ دیکھیں خالد محمود عباسی سورہ کہف کی روشنی میں کیا کہتے ہیں۔

مسجد اقصیٰ کو اب کون فتح کرے گا | Prediction 2018


یروشلم اور مسجد اقصیٰ کو اب تیسری بار پاکستان فتح کرے گا؟ احادیث میں کیا اشارہ ہے؟ علامہ اقبال کی پیشنگوئی کیا تھی؟ پاکستانی قوم تیاری کرلو۔

یہاں کلک کریں

What Is the Future of Pakistan | Prediction 2018


پاکستان کا مستقبل کیا ہے، احادیث کی روشنی میں پاکستان کے مستقبل کے بارے پیشن گوئی، کیا ہم ان حالات کے لئے پہلے سے تیا رہیں۔؟

یہاں کلک کریں