What Is Amyloidosis Pervez Musharraf Treatment


اس ویڈیو میں۔ #Amyloidosis#Pervez_Musharraf what is Amyloidosis pervez musharraf Amyloidosis is the name for a group of rare, serious conditions caused by a build-up of an abnormal protein called amyloid in organs and tissues throughout the body. The build-up of amyloid proteins (deposits) can make it difficult for the organs and tissues to work properly. Many of the same chemotherapy medications that treat multiple myeloma are used in AL amyloidosis to stop the growth of abnormal cells that produce amyloid. Autologous blood stem cell transplant (ASCT) offers an additional treatment option in some cases. You may not experience signs and symptoms of amyloidosis until the condition is advanced. When signs and symptoms are evident, they depend on which of your organs are affected. Signs and symptoms of amyloidosis may include: Swelling of your ankles and legs Severe fatigue and weakness Shortness of breath Numbness, tingling or pain in your hands or feet, especially pain in your wrist (carpal tunnel syndrome) Diarrhea, possibly with blood, or constipation Unintentional, significant weight loss An enlarged tongue Skin changes, such as thickening or easy bruising, and purplish patches around the eyes An irregular heartbeat Difficulty swallowing

پرویز مشرف کو امیلوئی سس کی بیماری لگ گئی ۔ خیال رہے کہ Amyloidosis ایک کم یاب اور خطر ناک مرض ہے جو جسم کے اعضا اور ٹشوز میں امیلوئیڈ نامی ناقص پروٹین کی پیداوار سے لاحق ہوتا ہے، جس کی وجہ سے اعضا اور ٹشوز درست طور پر کام نہیں کر پاتے۔ امیلوئی ڈوسس نامی نایاب بیماری میں انسان کے جسم کے اعضا اور تشوز خراب ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور انسان کے اعضائے رئیسا، یعنی جسم کے تمام اہم اعضاء جن پر زندگی کی بقا ہوتی ہے پگھلنا شروع ہو جاتے ہیں۔دل، گردے، جگر، دماغ سمیت ہر چیز متاثر ہوتی ہے اور مریض تڑپ تڑپ کر جان دیتا ہے۔ یاد رہے پرویز مشرف کو یہ بیماری کافی پرانی ہے لیکن اس وقت ابتدائی سٹیج میں تھی اور اس کی تشخیص نہیں ہوسکی، اب جبکہ اس بیماری نے پورے جسم کو گھیرے میں لے لیا ہے تو اب اسے کنٹرول کرنا نہایت ہی مشکل کام ہے۔ پرویز مشرف کے قریبی ساتھی نے بتایا کہ چند ماہ قبل میری جب ملاقات ہوئی تو اس وقت مشرف کا جسم بہت زیادہ تھرتھراتا تھا۔

Advertisements

How To Apply For Naya Pakistan Housing Scheme || Complete Info || Registration form


عمران کی نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم میں کیسے درست طریقے سے اپلائی کرکے اپنا گھر حاصل کیا جاسکتا ہے۔ رجسٹریشن کرانے ، رجسٹریشن فارم فل کرنے کا مکمل طریقہ ۔ اور اپلائی کرنے کا طریقہ۔ فارم کہاں جمع کروانا ہے۔ سب کچھ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے۔

ویڈیو یہاں دیکھیں

How To Apply For Naya Pakistan Housing Scheme Reg.JPG

How To Apply For Naya Pakistan Housing Scheme is video m ap ko sara datil s btya jayg a k ap n kya krna ha aur kasy aply krna ha.Hi Friends!! I’m Tamoor Pardasi here with another interesting and helpful video. In this video I will tell you how to apply for Naya Pakistan Housing Scheme.I will give you all the information you need related to this Naya Pakistan Housig Scheme. I will tell you about the eligibility criteria and from where you will find the form and where you have to submit the form.

#Housing_Scheme #Imran_Khan #Naya_Pakistan

Bushra Watu Say Bushra Bibi Tak || Modren Girl Say Peerni Tak || Imran Khan PTI


ایک ماڈرن لڑکی کب اور کیسے بدلی اور سادہ زندگی اختیار کرکے پیرنی بن گئی۔ بشریٰ بی بی خاتون اول پاکستان کے پاس کتنے ہمزاد ہیں۔ موکل اور ہمزاد کی حقیقت کیا ہے۔ شیطان اور ہمزاد میں فرق کیا ہے۔

Begum Kulsoom Nawaz Passes Away | Breaking News


Unboxing and Review Hearing Aid Sound Amplifier 🔵 Digital Audiphone 🔵 How to Pakistan


آلات سماعت اتنے مہنگے کیوں ہیں۔؟ ملٹی نیشنل کمپنیاں انسانیت کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہی ہیں۔؟

#Health #hearing_aid

 

Trout Fish Difference Between Original and Fake 🔵 Kaghan Naran Valley Tour


ٹراوٹ مچھلی کیا ہے، اصلی اور نقلی یعنی صحیح اور فارمی ٹراوٹ مچھلی میں کیا فرق ہے۔؟ کاغان ناران کی سیر کے دوران ایک مچھلی والے نے ہمیں فارمی اور اصلی ٹراوٹ مچھلی کا فرق بتایا اس ویڈیو میں یہی دکھایا گیا ہے۔

Trout Fish Difference Between Original and Fake

#Trout_Fish #kaghan #Naran

برائلر چکن یعنی فارمی مرغی چالیس دن میں اتنی موٹی کیسے ہوجاتی ہے۔؟


برائلر چکن یعنی فارمی مرغی چالیس دن میں اتنی موٹی کیسے ہوجاتی ہے۔؟ یہ وہ اہم سوال ہے جو شاید آپ کے ذہن میں نہ پیدا ہوا ہو، لیکن میں نے عملی طور پر تجربہ کرکے ان خدشات کو ثابت کردیا جو عام طور پر فارمی مرغی کے بارے کیے جاتے ہیں۔
اس تجربے کو آپ بھی دیکھیں، یہ حقیقت ہے جو پولٹری فارم کے بارے میں کہی جاتی ہے کہ وہ مرغیوں کو خطرناک فیڈ دیتے ہیں جس سے ان کی گروتھ غیر فطری طریقے سے بڑھنا شروع ہوجاتی ہے۔
فارمی مرغی کے قاتلانہ نقصانات

ویڈیو یہاں دیکھیں۔


the Pti People Broke the Legs of the Donkey People of Pti Donkey Hit


مزید ویڈیوز کے لیے چینل وزٹ کریں

پی ٹی آئی والوں نے ظلم کی انتہاء کردی۔ ایک بے زبان گدھے پر پہلے نواز لکھا اور پھر اسے ڈنڈوں سے مار مار کر ٹانگیں توڑ دیں اور لہو لہان کردیا۔
ہماری سیاست میں بیہودگی کے ساتھ ساتھ بیوقوفی بھی آچکی ہے۔ کبھی کوئی لیڈر قوم کو گدھا کہتا ہے تو کبھی کوئی بے غیرت کہتا ہے۔ کبھی کوئی طوائفوں کی اولاد کہتا ہے تو کوئی کیا گالی دیتا ہے۔ نشانے پر صرف عوام ہے، گالی دینے والا پی ٹی آئی کا ہو یا نون لیگ کا، نشانہ عوام ہی بنے ہوئی ہے۔ اب پاکستانی عوام کو فیصلہ کرلینا چاہیے کہ ایسے بیہودہ لیڈروں کا انتخاب ہم نے نہیں کرنا۔
The PTI People broke the legs of the donkey

MQM leader Saleem Shahzad Passes away | Story of MQM founding member Saleem Shahzad


ایم کیو ایم کا لیڈر سلیم شہزاد جو ہزاروں انسانوں کا قاتل تھا، کس بے بسی کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہوا اس کی پوری کہانی اس ویڈیو میں دیکھیں

یہاں کلک کریں۔

Imran Khan Nay Qabar Ko Sajda Kr Dia | Prostrate on the Grave


عمران خان کا دعویٰ تھا: ایاک نعبد وایاک نستعین۔ لیکن الیکشن جیتنے کے لیے کچھ بھی کرنے کے اعلان کے بعد قبروں پر سجدے کرنا بھی شروع کردیے ہیں۔ ہم عمران خان کے اس مشرکانہ عمل کی قطعا حمایت یا خاموشی نہیں اختیار کرسکتے۔ اس لیے جتنا ہو سکے اس ویڈیو کو شیئر کریں ۔ جو شخص صرف وزارت عظمیٰ کے حصول کے لیے اپنا ایمان بیچ سکتا ہے اس کے لیے اپنی کرسی بچانے کے لیے ملک بیچنا کوئی مشکل نہیں۔

ویڈیو یہاں دیکھیں:

Previous Older Entries

ماہانہ فہرست

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | Dars e Nizami Books | besturdubooks.net

QURAN ACADEMY ISLAMABAD

The aim of Quran Academy Islamabad is to disseminate and propagate the Knowledge and Wisdom of The Holy Qur’an on a vast scale and at highest intellectual level so as to achieve the revitalization of Faith among the Muslims.

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

VOICE OF PAKISTAN

Columns and Poetry of Farooq Darwaish

Nukta313

نکتہ

Online Free Books

Urdu & English Islamic Ebooks Library | PDF & Audio Format | Online Quran institute | Learn Online Quran from Qualified Tutor | e quran academy & school

SCHOOL OF QURAN ONLINE

We Teach All Over The World Almost all islamic Subjects Online. Specially Quran Reading, Tajveed, Memorization، Qur'an Translation

%d bloggers like this: